خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی میں ایک اور بلڈ بینک کاآغاز کر دیا گیا،
خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے زیر اہتمام قائم ہسپتالوں میں انتہائی کم فیس پر غریب و متوسط طبقے کا علاج کیا جارہاہے ،ڈاکٹر نصرت شوکت
بدھ 11 فروری 2015 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیزز میں بلڈ بینک کا آغاز کردیا گیا ۔ بلڈ بینک کا افتتاح ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور قمر منصور نے کیا اور بلڈ بینک میں موجود بلڈ ٹیسٹنگ مشینوں اور بین الاقوامی طر ز کے آلات کا جائزہ لیا۔
افتتاحی تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان، اراکین صوبائی اسمبلی ڈاکٹر صغیر احمد ، ارشد وہرہ ،ایم کیوا یم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف ،پرنسپل کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور چیف ٹرسٹی وقار کاظمی، ڈپٹی چیف ٹرسٹی احمد علی، ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل و اراکین ، معروف ڈاکٹرز ،شعبہ طب سے وابستہ طلباء و طالبات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.