تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 16فروری سے شروع ہو گی

بدھ 11 فروری 2015 22:06

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 16فروری سے شروع ہوگی ۔18فروری بروز تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی ۔ محکمہ صحت کی طرف سے اس سلسلہ میں تیاریاں جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :