پولیو کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے‘ڈی پی او ہارون آباد

جمعرات 12 فروری 2015 13:43

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) پولیو کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قوم کے مستقبل کو اس بیماری سے بچانے کے لئے آپ کا تعاون بے حد ضروری ہے سہ روزہ مہم 16فروری سے 18فروری تک جاری رہے گی ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ڈاکٹر انورسکیھرا کی سٹی پر یس کلب رجسٹرد کے عہدیداران وممبران سے گفتگوانہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے دورانتمام مہکمے اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن انجام دیں اور بالخصوص والدین سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے حفاظتی ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں

متعلقہ عنوان :