ہماری اتحادی حکومت کے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہیں ،عبدالرحیم زیارتوال،
شعبہ تعلیم اور صحت میں اصلاحات کا نفاذ سرفہرست ہے، بدقسمتی سے گذشتہ حکومتوں کی پالیسیوں سے اداروں کو نقصان پہنچا، نتائج آج ہم بھگت رہے ہیں،صوبائی وزیر اطلاعات
جمعرات 12 فروری 2015 22:25
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) صوبائی وزیر اطلاعات، قانون وپارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ ہماری اتحادی حکومت کے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہیں جس میں شعبہ تعلیم اور صحت میں اصلاحات کا نفاذ سرفہرست ہے۔ بدقسمتی سے گذشتہ حکومتوں کی پالیسیوں سے اداروں کو نقصان پہنچا۔ جس کے نتائج آج ہم بھگت رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نقل کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہم اداروں میں موجود خرابیوں اور نقائص کو دور کرنے کے لئے انتھک کوششیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ حکومتوں نے تعلیم جیسے اہم اداروں کی ترقی وترویج کی جانب ستوجہ نہیں دی جس سے یہ شعبہ زبوں حالی کا شکار ہوا۔(جاری ہے)
؎
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.