عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ،وفد( آج) پشاور جائے گا ، شہید ہونیوالوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا، حکمرانوں کے تاخیری ہتھکنڈے دہشت گردوں کو تقویت دے رہے ہیں،
ڈاکٹر طاہر القادری کی پشاور امام بارگاہ میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت
جمعہ 13 فروری 2015 23:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے پشاور امام بارگاہ میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تاخیری ہتھکنڈے دہشت گردوں کو تقویت دے رہے ہیں ۔دہشت گردی کو کچلنے کیلئے وہ عزم دکھائی نہیں دے رہا جس کی ضرورت ہے ،حکمران دہشت گردی کے واقعات روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے دھماکے میں شہید ہونیوالوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، شیخ زاہد فیاض، بشارت جسپال، جواد حامد، راضیہ نویدو دیگرنے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.