بھارت نے خطرناک کیمیکلز سے آلودہ پانی پاکستان چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف مہلک اور خطرناک بیماریوں کا شکار

اتوار 22 جولائی 2007 13:38

لاہور (اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین22 جولائی2007) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہڈیارہ ڈرین میں خطرناک کیمیکل سے آلودہ پانی چھوڑ دیا ہے جس سے سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف مہلک اور خطرناک بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں

متعلقہ عنوان :