کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل نے تھیلیسیمیا کے مریض کی خواہش پوری کر دی

پیر 16 فروری 2015 16:14

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل  نے تھیلیسیمیا کے مریض کی خواہش پوری کر دی

کراچی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 فروری 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ایک بچے کی خواہش پوری کر دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا جیسے مرض میں مبتلا شعیب نامی ایک بچے نے خواہش ظاہر کی تھی کہ کاش میں بھی سپاہی ہوتا . جنرل راحیل شریف نے شعیب کی یہ خواہش پوری کرتے ہوئے اس سے ملاقات کی اور اسے ایک دن کے لیے سپاہی بنا دیا. شعیب سے ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے نیک تماؤں کا اظہار کیا.

متعلقہ عنوان :