خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانے میں سنجیدہ ہیں‘صحتمند معاشرے کی تشکیل کیلئے نوجوانوں کوکھیل کود کے علاوہ ورزش کی طرف راغب کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغازکردیا ‘ صوبائی حکومت سرپرستی کرے،
خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وسکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان کی وفد سے گفتگو
منگل 17 فروری 2015 21:32
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء )خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وسکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان نے کہاہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاورودیگر اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانے کیلئے سنجیدہ ہیں اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئے نوجوانوں کوکھیل کود کے علاوہ جسمانی ورزش کی طرف راغب کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغازکردیا ہے،ضرورت اس امر کی ہے صوبائی حکومت اسلسلے میں خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کی بھر پور سربرستی کریں ۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے گزشتہ روز صوبائی وضلعی کھیلوں کی ایسوسی ایشنزکی ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان نسل ہماراابہتر مستقبل ہے اوریہ ہم سب کافرض ہے کہ اپنے اس مستقبل کے معماروں کی بہتر رہنمائی کرتے ہوئے انہیں صحتمندانہ سرگرمیوں کے مواقع فراہم کریں ،تاکہ نوجوان غلط سرگرمیوں سے محفوظ رکھ کر مثبت سرگرمیوں میں مشغول رکھا جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.