وزیر اعظم نواز شریف نے زخمی ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک علاج کیلئے 10 کروڑ روپے جاری کر دیئے
ڈاکٹر شاہد نوازدماغی طور پر مر چکے ہیں،بیرون ملک بھیجے کا فائدہ نہیں، پمز ذرائع
بدھ 18 فروری 2015 13:28
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء ) وفاقی حکومت نے وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پمز ہسپتال کے زخمی ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک علاج کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پمز ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکٹر شاہدنوازکا بیرون ملک بھیجنا ناممکن ہے کیونکہ وہ دماغی طور پر مرچکے ہیں ۔بدھ کے روز پمز ہسپتال میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر شاہد نواز جس کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔
وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت وفاقی حکومت نے زخمی ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک علاج کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے جس کی وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری بھی دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شاہد نواز دماغی طور پر مرچکے ہیں جو ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں گزشتہ تین روز زیر علاج ہیں لیکن تاحال ڈاکٹر ان کی دماغی رپورٹس بارے آگاہی فراہم نہیں کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.