رانا تنویر حسین کے قریب ساتھی سابق کونسلر حافظ محمد افضل کمبوہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

بدھ 18 فروری 2015 22:58

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء)مسلم لیگ ن کے سنئر رہنماء وافاقی وزیر رانا تنویر حسین کے قریب ساتھی سابق کونسلر حافظ محمد افضل کمبوہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ آج بروز (جمعرات ) کوصبح دس بجے اقبال پارک ٹاؤن مریدکے میں ادا کی جائے گی۔