انسداد پولیو مہم میں عالمی اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف
جمعہ 20 فروری 2015 16:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پسماندہ علاقوں میں حفاظتی ٹیکوں کا عمل تیز کیا جائے۔ حکومت حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو ترجیح دیتی ہے۔ زچہ بچہ کی مناسب نگہداشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی ادارہ ویکسینیشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر وفاقی وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی احسن اقبال و وزیر مملتک ساکر افضل تارڑ بھی موجود تھے وزیراعظم نواز شریف نے عالمی ادارہ ویکسینیشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو حکومت اولین ترجیح دیتی ہے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں کا 80 فیصد ہدف مقرر کرنا قابل تعریف ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.