ساہیوال‘مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کرنے والے قصائی کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 22 فروری 2015 13:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء)مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کرنے والے قصائی کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق وائی بلاک فرید ٹاؤن میں قصائی محمد ارشاد مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کر رہا تھا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ قصائی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔