نوابشاہ میں مضرصحت کھانا کھانے سے 35 افراد کی حالت غیرہوگئی

ہسپتال منتقل  متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

اتوار 22 فروری 2015 14:37

نوابشاہ میں مضرصحت کھانا کھانے سے 35 افراد کی حالت غیرہوگئی

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء)صوبہ سندھ کے علاقے نوابشاہ میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے والے 35 افراد کی حالت بگڑگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مضر صحت کھانے سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام افراد کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے