برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب
احمد نواز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں،ڈاکٹرز
اتوار 22 فروری 2015 16:09
برمنگھم ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء ) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا ،احمد نوازکا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں کیمطابق احمد نواز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور جلد ہی انہیں وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔احمد نواز کے والد نے بیٹے کی جلد صحت یابی کے لئے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے برمنگھم کال کرکے احمد نواز کی خیریت دریافت کی گئی اورہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.