ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ صحت کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر پشاور تعینات کردیا گیا
جمعرات 26 فروری 2015 19:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) ڈپٹی ڈائریکٹر پری کوالیفی کیشن اینڈ رجسٹریشن ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پشاور خیبر پختونخوادل نواز خان کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر پشاور ریجن تعینات کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس امر کا اعلان محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ اسی طرح سینئر ڈرگ انسپکٹر ڈی آئی خان اکبر خان کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر ڈی آئی خان ریجن اور سینئر ڈرگ انسپکٹر بنوں محمد علی کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر بنوں ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.