شوگر کے امراض میں مبتلا افراد کی بروقت رہنمائی اور آگاہی کے لیئے نیشنل ایسوسی ایشن آف ڈائبیٹک ایجوکیٹرآف پاکستان کا قیام
جمعرات 26 فروری 2015 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) شوگر کے امراض میں مبتلا افراد کی بروقت رہنمائی اور آگاہی کے لیئے نیشنل ایسوسی ایشن آف ڈائبیٹک ایجوکیٹرآف پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔تاکہ شوگر کے امراض کا شکار بروقت اپنے مرض کے حوالے سے علاج کی رہنمائی بذریعہ فون حاصل کر سکیں ۔ان خیالات کا اظہار نیشنل ایسوسی ایشن آف ڈائبیٹک ایجوکیٹرآف پاکستان کے صدر ماہر امراض شوگر پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر طفر اقبال عباسی ۔اورڈاکٹر مسرت ریاض موجود تھیں ۔ ڈاکٹر عبدالباسط نے کہا کہ ملک بھر میں شوگر کے امراض میں مبتلا افراد کی تعدادستر لاکھ کے قریب ہے جبکہ اتنی ہی تعداد میں لوگ اس مرض کا شکار ہونے والے ہین انھوں نے کہا کہ ڈائبیٹک ایجوکیٹرکے سلسلے میں ملک بھر میں ۱۰ مراکز قائم کیئے جا رہے ہیں جبکہ تین ہزار ڈائبیٹک ایجوکیٹرلوگوں کی رہنمائی کے لیئے ۲۴ گھنٹے ٹول فر ی فون سروس پر موجود ہونگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.