نئی دہلی‘ سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائدہوگئی
بیمار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے‘ بھارتی وزارت صحت
اتوار 1 مارچ 2015 18:02
نئی دہلی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)بھارت میں سوائن فلو پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ مرنے والوں کی تعدا 1041ہوگئی ہے، بالی وڈ اداکارہ سونم کپور سمیت 19ہزار سے زائد افراد بیمار ہیں۔بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں سوائن فلو کے باعث مزید چھتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیاکے مطابق بالی وڈ اداکارہ سونم کپور بھی سوائن فلو کے وائرس سے متاثر ہوگئیں۔
انہیں ہوائی جہاز کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے جاری اعداد و شمار میں کہا ہے کہ بیمار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اقدامات کے باوجود سوائن فلو تیزی سے پھیل رہاہے۔اس سے قبل بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی طبیعت سوائن فلو کے باعث مزید بگڑ گئی۔انہیں راج کوٹ شہر سے ہوائی جہاز کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ڈاکٹر ان کی جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.