وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں بلوچستان کرپشن سے پاک ہو تا جارہاہے، صوبائی وزیر صحت

اتوار 1 مارچ 2015 18:28

ڈیرہ اللہ یار(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں بلوچستان کرپشن سے پاک ہو تا جارہاہے کر پشن کرنے والے آفیسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گئی لعل خاتون گولہ کی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے پارٹی جعفرآباد کی خواتین میں مقبول ہوگئی بزرگ بلوچ رہنماء ماماخیر بخش گولہ کی بلوچ قوم کے حقوق جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاان خیا لات کا اظہار انہوں نے بی آرپی کے بزرگ رہنماء مرحوم ماما خیر بخش گولہ کی صاحبزادی محترمہ لعل خاتون گولہ کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء عبد الصمد رند ،چنگیز حئی بلوچ ، عبدالرسول بلوچ ،میر رفیق احمد کھوسہ ،کامریڈ تاج محمد بلوچ اور وڈیرہ عر ض محمد عمرانی بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ سابقہ حکمرانوں نے بلوچستان میں کرپشن کا بازار گرم کئے ہوئے تھے اب بلوچستان میں کرپشن کی کسی کو اجازت نے دیں گئے کرپشن کرنے والے عناصر کی سخت سزادی جائے گئی انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں بلوچستان تر قی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعلی اپنے وعد ے پر عمل کرتے ہوئے کرپشن کے خلاف سخت اقدامات کررہے ہیں جس سے صوبے کی عوام کرپشن کی بیماری سے آزاد ہو جائے گئی انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت میں میرٹ پر بھر تیا ں کی جائے گئی اوراہل نوجوانوں کو اپنا حق دیا جائے گا انہوں نے کہاکہ پوری قوم حکومت کے ساتھ ملکر پولیو جیسے ناسوار سے مقابلہ کر رہے ہیں صوبے بھر میں پولیو مہم میں حصہ لینے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سخت سیکورٹی فراہم کی جار ہی ہے انہوں نے کہاکہ بزرگ بلوچ رہنماء ماما خیر بخش گولہ کی صاحبزادی محترمہ لعل خاتوں کی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے پارٹی جعفرآباد میں مز ید مقبول اور فعل ہوگی نیشنل پارٹی میں خواتین کو برابری کی بنیاد پر نمائندگی دی جاتی ہے اور خواتین کے مسائل حل کئے جاتے ہیں انہوں نے ماما خیر بخش گولہ نے پوری زندگی بلوچ قوم کے حقوق کی خاطر وقف کردی تھی ان کی جدو جہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا علاوزیں صوبائی وزیر رحمت صالح بلوچ نے بی آر پی کے بزرگ رہنماء مرحوم ماما خیر بخش گولہ کے انتقال پر ان کی صاحبزادی لعل خاتوں گولہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط