Live Updates

صحت کا اتحاد مہم امید کی کرن ہے‘مہم سے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں،

مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس کی عمران خان کے خیبرپختونخوا میں صحت کا اتحاد مہم کی تحسین

منگل 3 مارچ 2015 23:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس نے عمران خان کے خیبرپختونخوا میں صحت کا اتحاد مہم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کا اتحاد مہم امید کی کرن ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو عمران خان کو مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلیفون کیا، جس میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کیلئے ”صحت کا اتحاد مہم“ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کا اتحاد مہم امید کی کرن ہے، اس مہم سے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں، پولیو ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے متعلق پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے،بل گیٹس نے سانحہ پشاور کو عمران خان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات