قومی اسمبلی کا اجلاس ، سابق رکن اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کے انتقال اور علی حسن بخاری کے قتل پر ایوان میں فاتح خوانی،

سابق جسٹس رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

بدھ 4 مارچ 2015 21:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق رکن اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کے انتقال اور علی حسن بخاری کے قتل پر ایوان میں فاتح خوانی کرائی گئی جبکہ سابق جسٹس رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی کے دوران مرحومین کی بخشش اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :