کمبوڈیا کے شاہ نوروڈوم سیہانی والدہ کے ہمراہ طبی معائنے کے لئے چین روانہ ہو گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 15:22

اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) کمبوڈیا کے شاہ نورودوم سیہالونی اپنی والدہ کے ہمراہ طبی معائنے کے لئے چین روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ روانگی کے موقع پر کمبوڈین شاہ اور انکی والدہ کو نوم پنتھ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعظم ہیون سین‘ شہزادہ نوروڈوم رانا ریدھ اور جینی سفیربیوجیانگو نے الوداع کیا۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکا دورہ نجی نوعیت کا ہے جس میں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے

متعلقہ عنوان :