راولپنڈ ی کے الا ئیڈ ہسپتالو ں میں ہا ؤس جاب ڈاکٹروں کی کمی، مر یضوں کو دا خل کر نے سے گر یز ،شہر یوں شد ید مشکلات کا سامنا ،

تین سر کا ری ہسپتا لو ں میں ایم آ ر آ ئی ٹیسٹوں کے لئے ایم آ ر آ ئی مشین دستاب نہیں، بے نظیر بھٹوشہید ہسپتال اور ہو لی فیملی ہسپتال میں سٹی سکین مشین سر ے سے مو جو د ہی نہیں، ادویات نا یا ب ، ایمر جنسی میں بھی انجکشن اور ڈر پ کے لئے میڈ یکل سٹوروں پر بھجو ایا جا تا ہے

جمعرات 5 مارچ 2015 20:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) بے نظیر بھٹوشہید ہسپتال ، ڈسٹر کٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتال اور ہو لی فیملی ہسپتال پر مشتمل پنجاب کے ان تین سر کا ری ہسپتا لو ں میں ایم آ ر آ ئی ٹیسٹوں کے لئے ایم آ ر آ ئی مشین دستاب نہیں جبکہ بے نظیر بھٹوشہید ہسپتال اور ہو لی فیملی ہسپتال میں سٹی سکین مشین سر ے سے مو جود ہی نہیں راولپنڈ ی انسٹیٹو ٹ آ ف کا رڈایا لو جی کی اففتا حی تقر یب کے مو قع پر وزیر اعلی پنجاب میا ں شہباز شر یف کی جا نب سے سٹی سکین مشین فوری نصب کر نے کے احکا ما ت کے با وجو د محکمہ صحت اور ان ہسپتالوں کے ذ مہ داران نے ان احکا ما ت کو ہو ا میں اڑا دیا جس کے با عث ایم آ ر آ ئی اور سٹی سکین کرا نے کے ضرورت مندمر یضوں کو ان ہی ہسپتا لو ں میں کا م کر نے والے سینئرز ڈاکٹروں کے پرائیو یٹ ہسپتا لو ں کا رخ کر نا پڑ تا ہے ذ رائع کے مطا بق ذ ہنی دبا ؤ کا شکار یا حا دثا ت میں ہیڈ انجری کی ایم آ ر آ ئی یا سٹی سکین کے لئے مر یضوں کے رشتہ داروں کو ان پر ائیو یٹ لیبا رٹر یوں میں بھجو ایا جا تا ہے ڈسٹر کٹ ہسپتال راولپنڈ ی میں اگر چہ سی ٹی سکین مشین موجود ہے تا ہم وہ بھی اپنی مدت پوری ہو نے کے با عث آ ئے روزخراب ر ہتی ہے ذرائع کے مطا بق راولپنڈ ی کے ان الا ئیڈ ہسپتا لو ں میں ہا ؤس جا ب کر نے والے ڈا کٹروں کو منا سب سہو لیا ت نہ ملنے کے با عث ڈا کٹروں کی شد ید کمی ہے جبکہ ہسپتالوں میں آ ئے روز لڑائی جھگڑوں توڑ پھوڑ اور ڈا کٹروں پر حملے کے واقعات کے با عث ہا ؤس جاب کر نے والے ڈاکٹروں نے بھی عد م تحفظ کا بیرون ملک ملا زمت کو تر جیح دی ہے سینئرز ڈا کٹر زکاکہنا ہے کہ سیکورٹی کے انتہا ئی نا قص انتظا ما ت اور حکو مت پنجاب کی ہیلتھ پا لیسی کے با عث نوجوان ڈاکٹر اب ہا ؤس جا ب کو تر جیح نہیں دیتے جس کے با عث ان ہسپتا لو ں میں مر یضوں کو مسلسل دا خل نہیں کیا جا رہا ڈاکٹرز کے مطا بق مر یضوں کی دیکھ بھال کے لئے تین شفٹوں میں کا م نہیں ہو رہا جس کے با عث مر یضو ں کو ہسپتالوں میں دا خل کر نے سے گر یز کیا جا رہا ہے اور اگر ایمر جنسی میں کسی کو دا خل کر لیا جا ئے تو یہ مر یض ڈاکٹر کی چھٹی کے بعد پیرا میڈ یکس کے رحم وکر م پر ہو تا ہے ا د ھر اس ضمن میں ہسپتالو ں میں آ نے والے مر یضوں اور ان کے ساتھ رشتہ داروں نے بھی اس صو رتحا ل پر محکمہ صحت پنجاب کو ہد ف تنقید بنا تے ہو ئے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ محکمہ صحت کی ملی بھگت سے راولپنڈ ی کے ہسپتا لو ں میں ہو نے والی کر پشن کا نو ٹس لیا جا ئے جہا ں حکو مت کی جا نب سے فنڈز کی فرا ہمی کے با وجو د مر یضو ں کو ادویات بھی نہیں مل رہی جبکہ ایمر جنسی میں بھی انجکشن اور ڈر پ کے لئے بازار میڈ یکل سٹوروں پر بھجو ایا جا تا ہے