برطانیہ میں صحت کے شعبہ میں پاکستانی ڈاکٹر ز کی اکثریت خدمات انجام دے رہی ہے ،جاوید جبار
جمعرات 5 مارچ 2015 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) برطانیہ میں صحت کے شعبہ میں پاکستانی ڈاکٹر ز کی اکثریت خدمات انجام دے رہی ہے ،پاکستانی پروفیسرز،ڈاکٹر ز ،انجینئرز،پائلٹس پوری دنیا میں بڑے بڑے مناصب پر فائز ہیں جو پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے فخر کی بات ہے،یہی نہیں ”ناسا“ جیسے حساس ادارے میں پاکستانی سائنسدان محوریسرچ ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وسینٹر معروف دانشور جاوید جبار نے رئیس کلیہ سماجی علوم کے زیر اہمتام منعقد ہ لیکچر بعنوان:”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔لیکچر کا اہتمام سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں کیا گیا تھا۔ممتازدانشور جاوید جبار نے مزید کہا کہ پاکستان نے اپنے بننے کے 24 سالوں کے اندر ہی زراعت،صنعت ،درآمدات وبرآمدات کے شعبوں حیرت انگیز ترقی کی تھی یہ وہ وقت تھاجب مسل(File ) اور مسودے کے لئے پیپرپن دستیاب نہ تھی بلکہ ببول کے کانٹے لگائے جاتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.