پنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

اتوار 8 مارچ 2015 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ٹی بی کنٹرول کے صوبائی پروگرام کے لئے حکومت 90 ملین روپے دیتی ہے ڈاٹس کے ذریعے ٹی بی کے خاتمہ ممکن ہے۔

(جاری ہے)

متعلقہ حکام کے مطابق پاکستان دنیا میں عام ٹی بی کے مرض پر پانچویں جبکہ مزاحمتی ٹی بی میں چوتھے نمبر پر ہے پنجاب میں پونے 3 لاکھ ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :