پولیو کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، رواں سال 16 بچے متاثر
موسم گرما میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، طبی ماہرین
منگل 10 مارچ 2015 00:21
اسلا م آ با د(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015ء) قومی ادارہ صحت نے ملک میں مزید3 پولیوکیسزکی تصدیق کردی ہے جس کے بعد رواں سال اب تک پولیو کیسوں کی تعداد16 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
قومی ادارہ صحت کے اعدادوشمارکے مطابق سندھ میں2 جبکہ بلوچستان میں ایک کیس رپورٹ ہواہے، ماہرین طب کے مطابق پولیو کا وائرس موسم گرما میں تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ سردموسم کے دوران وائرس کم درجہ حرارت کے باعث کم سرگرم ہوتا ہے۔
2015 کے دوران پولیو کے7کیس پختونخوا،5 فاٹا،2سندھ اور 2 بلوچستان میں رپورٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ4 مارچ کوعالمی ادارہ صحت نے پاکستانی شہریوں پر بین الاقوامی سفری پابندیوں کی مدت میں مزید3ماہ توسیع کااعلان کیا تھا، یہ سفری پابندی گزشتہ سال5مئی کوعائدکی گئی تھی اور پاکستانی شہریوں کیلیے بیرون ملک سفر سے قبل انسداد پولیو ویکسین پینا اورانسداد پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیاتھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.