کراچی : لانڈھی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

جمعرات 12 مارچ 2015 11:58

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : لانڈھی کے علاقہ میں انسداد پولیو مہم کا با قاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے تحت 20 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ، ہاد رہے کہ گذشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے باعث شہر بھر میں ہڑتال جاری تھی جس کی وجہ سے انسداد پولیو مہم کو بھی ملتوی کر دیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :