پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ

جمعرات 12 مارچ 2015 14:15

پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے جنسی سکینڈل میں ملوث جعلی لیڈی ڈاکٹر کے کلینک اور گھر سے ” سیکس کھلونے “ برآمد کر لئے جس سے اس کے گندے دھندے میں ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک پولیس ٹیم نے خاتون کے علی پور میں واقع کلینک پر چھاپہ مارا اور ان کے قضبے سے آسودگی کے کھولنے ” سیکس ٹائز “ برآمد کئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ اشیاء تفتیش کے لئے اہم ثبوت ہیں پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جعلی لیڈی ڈاکٹر یہ کھلونے شکار شدہ لڑکیوں پر استعمال کرتی تھیں اور ان کو ان کا عادی بناتی تھیں جس سے وہ کئی جسمانی اور تغیاتی عوارض میں بھی مبتلا ہوئیں ۔ ذرائع کے مطابق ” ف “ نامی لڑکی اس لیڈی ڈاکٹر کے ہاتھ چڑھیں اور اس کو ہم جنس پرستی پر مجبور کیا اور اس نے پولیس کو صورت حال سے آگاہ کیا ۔ تاہم پولیس لیڈی ڈاکٹر کو بچانے کے لئے حربے استعمال کر رہی ہے اور متاثرہ لڑ کی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ دیگر لڑکیوں کے نام بھی سامنے لائے ۔

متعلقہ عنوان :