کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنا آگیا‘3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

پیر 16 مارچ 2015 16:20

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنا آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کے 3 ماہ کے بچے عبدالرحمن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

مذکورہ کیس کے سامنے آنے کے بعد 2015 میں بلوچستان میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔