عود کا دھواں دمّہ کے حملوں اور سانس کی بیماروں کا سبب بن سکتا ہے،سائنسی تحقیق
پیر 16 مارچ 2015 16:31
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) سائنسی تحقیق کے نتائج میں خبردار کیا گیا ہے کہ عود کا دھواں دمّہ کے حملوں اور سانس کی بیماروں کا سبب بن سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک دنیا بھر میں عود کے درآمدکنندگان میں سرِفہرست ہیں، اس کی خوشبودار دھونی مشرقِ وسطیٰ میں بہت مقبول ہے۔ابھی تک تو اس خوشبو پر محض رقم خرچ کرنے کا نقصان تھا۔
حالیہ تحقیقات نے خبردار کیا ہے کہ عود دمّہ کے حملوں اور سانس کی بیماروں کا سبب بن سکتا ہے، جس کے بعد معالجین اس کی دھونی کے صحت پر مرتب ہونے والے نقصان دہ اثرات پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔اعدادوشمار کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں لگ بھگ 95 فیصد عود جلایا جارہا ہے۔ سعودی شہری 2.6 ارب سعودی ریال سے زیادہ کی رقم اس تیز خوشبو کی خریداری پر خرچ کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.