مسلم لیگ ن بلوچستان کے 23ضلعی صدور اور جنرل سیکریز نے حقوق کیلئے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنادینے کی دھمکی دیدی، میرٹ کے نام پر مسلم لیگی کارکنوں کے بجائے عزیر و اقارب اور من پسند کو نوازنے کا سلسلہ بند کیاجائے،تعلیم، صحت اور ترقیاتی اسکیموں میں پارٹی کی ضلعی تنظیموں کو شامل کیاجائے،رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پیر 16 مارچ 2015 19:09
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ بلوچستان کے 23ضلعی صدور اور جنرل سیکریز نے مرکزی قیادت کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو صبح بھر کے تمام ضلعی صدور و جنرسیکرٹریز اسلام آباد جا کر وزیر اعظم ہاوس کے سامنے اپنے حقوق کیلئے دھرنا دینگے اور بصورت دیگر ہم اپنے آئندہ کا لائحہ عمل کاا علان کرینگے۔
صوبے کے 23ضلعی صدور اور جنرل سیکر ٹریز جن میں (1)سردار نجیب اللہ سنجرانی ضلع چاغی، 2میر فتح محمد کھوسو جعفرا ٓباد 3محمد حسین گولہ صحبت پور ، 4عبدالروف درانی ہرنائی 5احمد نواز مری کوہلو ہ 6میر عالم خان گولہ نصیر آباد، 7حاجی بلوچ خان لورالائی،8جلیل خان موسیٰ خیل (9)، عطا اء اچکزئی چمن ، (10)قدیر بلوچ تربت،(11)اشرف ساگر پجگور ، (12)انجینیئر نسیم ، قلعہ سیف اللہ(13) ، عبدالغفار کاکڑ ژوب (14)، ملک اسد اللہ سمالانی بولان(15) قربان علی بگٹی ڈیرہ بگٹی (16)جاجی محمد علی شیرانی نوشکی (17) سرور جمعہ لسبیلہ، (18)گل خان کھیتران بارکھان(19)، سید ظاہر آغا پشین (20) جلات خان لاشاری جھل مگسی، (21)صابر علی گوادر (22)ملک ظاہر کاکڑ زیارت (23)محمد قابوس پنجگور نے پیر کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ بلوچستان کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز اس وقت ہنگامی کے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ہمیں مرکزنے چار سال پہلے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن کے ذریعے منتخب کیا لیکن صورتحال یہ ہے کہ ان چار سالوں میں نہ مرکز سے اور نہ صوبے کسی بھی رہنما نے پوچھا تک گوارہ نہیں کیا اور نہ کسی بھی کام میں مشاورت کی ہے ہمارے کارکن مایوس ہیں اور صوبائی ومرکزی رہنماوں نے جان بوجھ کرضلعی تنظیموں کو نظرا نداز کیا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں میرٹ کے نام پر مسلم لیگی کارکنوں کے بجائے عزیر و اقارب اور من پسند کو نوازنے کا سلسلہ بند کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.