آسٹریلیا ، کینسر کے بارے میں تحقیقات کرنے والی بھارتی خاتون محققہ کو نیو ساؤتھ ویلز وویمن آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا

منگل 17 مارچ 2015 14:41

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) آسٹریلیا میں کینسر کے بارے میں تحقیقات کرنے والی بھارتی بھارتی خاتون محققہ کو نیو ساؤتھ ویلز وویمن آف دی ایئر کا
ایوارڈ دیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوساؤتھ ویلز یونیورسٹی میں بھارتی محققہ بینوئی آمینئی کو قوانین کی وزارت پر وگووارڈ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کینسر کی تحقیقات بارے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پروگواڑ کے مینوئی آمینئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ آمینئی کی کینسر کے حوالے سے خدمات شاندار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :