مانسہرہ: انسداد پولیو مہم ٹیم پر حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکر اور پولیس کانسٹیبل جاں بحق۔
منگل 17 مارچ 2015 17:17
مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : انسداد پولیو مہم ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک لیڈی ہیلتھ ورکر ستارہ گل اور پولیس کانسٹیبل مشتاق جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک لیڈی ہیلتھ ورکر شدید زخمی ہو گئیں۔
(جاری ہے)
جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم تھانہ صدر کی حدود میں گھر گھر پولیو قطرے پلانے کی مہم میں مصروف تھی۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.