آنکھوں کی بڑھتی ہوئی بیماریاں آئی آئی آر اوفری آئی کیمپس لگائے گی،ڈکٹر عبدہ عتین
جمعرات 19 مارچ 2015 17:42
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پسماندہ اور دور دراز علاقوں میںآ نکھوں کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کے پیش نظر آئی آئی آر او جڑانوالہ میں تین دن کیلئے فری آئی کیمپ اور فری آئی اپریشن کیمپ کا جلد انعقاد کرے گی۔رابطہ عالم اسلامی ، انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کے ریجنل ڈائریکٹرشیخ ڈا کٹر عبدہ بن محمد ابراہیم عتین نے جمعرات کو راولپنڈی گلف میڈیکل سینٹر میں منعقدہ ہلیتھ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی آئی آر اوپنجاب کے دوردراز اضلاع میں بڑھتی ہوئی متعدی اور دیگر بیماریوں کی روک تھام کیلئے جلد ہی مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ اور فری آئی اپریشن کیمپ کا انعقاد کرے گی ۔
اس موقع ڈپٹی ڈائریکٹر رابطہ محمد جاوید بٹ ،ہیلتھ کمیٹی کے آرگنائزر منظم صادق ، ڈاکٹر ضیاء اللہ خان، ڈاکٹر اعجاز اسلم،ڈاکٹر شائستہ سمیت بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں موجود مختلف سیاسی، سماجی اور دیگر طبقات کے مطالبہ پر کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ماہر اور سینئر ڈاکٹر مریضوں کی تشخیص کے ساتھ ساتھ انہیں بلامعاوضہ ادویات بھی فراہم کریں گے اوراپریشن بھی کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.