گوگل پر بھی پاک ،آسٹریلیا کوارٹر فائنل میچ کا بخارچڑھ گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 21:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2015ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا ورلڈ کپ 2015 ء کا تیسرا کوارٹر فائنل ٹورنامنٹ کا اہم ترین میچ ہوگا جس کا ثبوت گوگل نے بھی دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ سے قبل گوگل نے اپنے مین پیج پر پاکستانی اور آسٹریلین جھنڈوں پر مبنی کھلاڑیوں کی تصاویر لگا دی ہیں جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوگل کو بھی پاکستان اور آسٹریلیاکے کوارٹر فائنل میچ کا بخار چڑھ گیا ہے۔
اس سے قبل ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کھیلے جاچکے ہیں لیکن گوگل کی جانب سے پاک بھارت میچ سے قبل اس تصویر کو مین پیج پر لگانا اس بات کی بھی وضاحت ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین تیسرا کوارٹر فائنل کل بروز جمعة المبارک پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.