سونم کپور نے سوائن فلو سے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

جمعہ 20 مارچ 2015 16:40

سونم کپور نے سوائن فلو سے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) بالی ودڈ اداکارہ سونم کپور نے سوائن فلو سے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ پریم رتن دھارہ پاپو کی شوئٹنگ کے سلسلے میں ان دنوں اوے پور میں ہیں انہوں نے کہا کہ بہار گڑھ قلعے میں ایک گانے کی بھی شوٹنگ کرنی ہے ۔

متعلقہ عنوان :