آئی ایم بی نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے رپورٹ کی تیاری کیلئے 24اپریل کو اجلاس طلب کرلیا
آئی ایم بی کا ادارہ عالمی ڈونرز کی جانب سے پولیو سے متاثرہ ملکوں کے حوالے سے ہر 6 ماہ بعد رپورٹ جاری کرتا ہے رپورٹ حکومت کی جانب سے پولیو کے خاتمے کیلئے کئی اہم مثبت اقدامات کئے گئے ہیں آئی ایم بی کو مطمئن کرینگے رانا صفدر
اتوار 22 مارچ 2015 14:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) پولیو سے متعلق انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ پالیسی بورڈ (آئی ایم بی) نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے رپورٹ کی تیاری کیلئے24 اپریل کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں پہلی بار ملک کے صوبائی حکام کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم بی کا ادارہ بین الاقوامی ڈونرز کی جانب سے پولیو سے متاثرہ ملکوں کے حوالے سے ہر 6 ماہ بعد رپورٹ جاری کرتا ہے۔
ادارے کی جانب سے 2012 میں پاکستانیوں کے غیر ملکی سفر پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی تھی جو کہ گذشتہ سال عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کرتے ہوئے پاکستانوں پر سفری پابندی لگائی گئی۔ادھر پولیو کے حوالے سے قومی نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے سربراہ ڈاکٹر رانا صفدر انتہائی پر امید ہیں اور انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لئے کئی اہم مثبت اقدامات کئے گئے ہیں اور یہ اٹھائے گئے اقدامات آئی ایم بی کو مطمئن کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.