لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کل ہو گا

بدھ 25 مارچ 2015 13:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل ( جمعرات) 26مارچ کو 11بجے دن لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کریں گی۔