راولپنڈی میں 1067 ڈینگی ورکرز کی تقرری کے لیئے تمام ضروری کاروائی جلد از جلد مکمل کی جائے ‘ راجہ اشفاق سرور،
انسدادڈینگی کیلئے گزشتہ سال کے جذبے کی طرح تمام سرکاری محکمے ہر ممکن کاوشیں بروئے کار لائیں ‘ صوبائی وزیر محنت کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 28 مارچ 2015 20:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرو رنے کہا ہے کہ انسدادڈینگی کے لئے گزشتہ سال کے جذبے کی طرح تمام سرکاری محکمے ہر ممکن کاوشیں بروئے کار لائیں ، راولپنڈی میں 1067 ڈینگی ورکرز کی تقرری کے لیئے تمام ضروری کاروائی جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ لاروا کی تشخیص کا کام تیزی سے مکمل کیا جا سکے ۔
انہو ں نے یہ بات کمشنر راولپنڈی ڈویژن زاہد سعید کے ہمراہ ڈینگی مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری, طاہرہ اورنگزیب, مریم اورنگزیب ,پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل , ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال, پاکستان مسلم لیگ (ن) میٹرو پولیٹن کے صدر سردار نسیم, اراکین صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف ایڈوکیٹ, ثوبیہ ستی, پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع رالوپنڈی کے صدر سردار ممتاز , رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرزادہ راحت مسعود قدوسی, ضیا ء اللہ شاہ, مرزا منصور بیگ , چوہدری ظفر , انتظامیہ اور دیگرمحکموں کے سرکاری افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.