فاٹا کے جنگ زدہ علاقے میں بھارتی ادویات کی بھرمار

ہندوستانی ساختہ نیند کی دوائی کی 10 گولیاں 5 سے 7 روپے میں دستیاب

اتوار 29 مارچ 2015 13:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) فاٹا کے جنگ زدہ علاقے میں بھارتی ادویات کی بھرمار ہے‘ اپرا زولیم (نیند کی دوائی) ہندوستان ساختہ 10 گولیاں 5 سے 7 روپے میں دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق لوگ سکون آور ادویات کا استعمال زیادہ کر رہے ہیں حکومت کو اس حوالے سے اقدامات کرنا ہوں گے اور فاٹا میں صحت و صفائی کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :