عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے تھے، عام انتخابات میں(ن)لیگ کے ساتھ سب سے زیادہ زیادتی نجم سیٹھی نے کی ‘ عمران خان اپنا چورن بیچتے رہتے ہیں،ہم نے سب کے مینڈیٹ کو مان لیا ہے اور اب تو عمران خان کی شادی ہو گئی ہے اس لئے ان کی طبیعت میں بھی ٹھہرا ؤآنا چاہئے،
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
پیر 30 مارچ 2015 21:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے تھے‘ عام انتخابات میں(ن)لیگ کے ساتھ سب سے زیادہ زیادتی نجم سیٹھی نے کی ‘ عمران خان اپنا چورن بیچتے رہتے ہیں‘ ہم نے سب کے مینڈیٹ کو مانا ہے ، اب عمران خان کی شادی ہو گئی ہے اس لئے ان کی طبیعت میں بھی ٹھہرا ؤآنا چاہئے‘سیاسی مخالفین کے پاس دھاندلی کے بارے کوئی ثبوت نہیں صرف الزامات لگاتے ہیں ،اب تک میرے حلقے سے ایک بھی جعلی ووٹ برآمد نہیں ہوا ۔
وہ پیر کو الیکشن ٹربیونل میں پیشی کے بعدمیڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ سعد رفیق نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں شفاف انتخاب ہوا، عمران خان کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ہیں، دھاندلی سے متعلق ایک بھی فوٹیج سامنے نہیں آئی، عمران خان کو دو چار جواب آتے ہیں اور وہ ان پر ہی بولتے رہتے ہیں، عمران خان اور ان کے پیروکار کسی دوسرے کو برداشت نہیں کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.