”لاء میکریالاء بریکر“قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئرمین روحیل اصغر اور رکن مسرت زیب کی قوانین کی کھلی خلاف ورزی، ”نو سموکنگ زون“ میں سگریٹ نوشی کرتے رہے
منگل 31 مارچ 2015 17:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) ”لاء میکریالاء بریکر“سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کو ”نو سموکنگ زون“ قرار دینے کا سرکلر جاری کرنے کے اقرار کے باوجود منگل کو کمیٹی روم نمبر 7میں ہونے والی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی شیخ روحیل اصغر اور تحریک انصاف کی منحرف خاتون رکن کمیٹی مسرت زیب خان مسلسل سگریٹ نوشی کرتے رہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.