ڈی آئی خان : کلاچی میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:24

ڈی آئی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نا معلوم افراد نے فاائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے . زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان کی کی تلاش کے لیے پولیس چوکنا ہو گئی ہے .

متعلقہ عنوان :