ایڈیشنل سیکرٹری صحت عامہ اپنی تنخواہ آفیسر بکار خاص کی آسامی سے حاصل کریں گے

ہفتہ 11 اگست 2007 15:45

مظفرآباد(ٍٍاردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین11 اگست 2007)ایڈیشنل سیکرٹری صحت عامہ اپنی تنخواہ آفیسر بکار خاص کی آسامی سے حاصل کریں گے ۔محکمہ سروسز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد رفیق کیانی جنہیں 5مئی 2007ء کو کنٹریکٹ بنیادوں پر بطور ایڈیشنل سیکرٹری صحت عامہ تعینا ت کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

اپنی تنخواہ آفیسر بکار خاص سروسز بی پی ایس 19-کی آسامی کے خلاف حاصل کریں گے ۔