گوجرانوالہ: مریض کے لیے بیڈ مانگنے پر اسپتال انتظامیہ کا لواحقین پر تشدد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:28

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): گوجرانوالہ کے سول اسپتال میں مریض کے لیے بستر مانگنے پر اسپتال انتظامیہ نے مریض کے لواحقین کو زدو کوب کیا جس کے بعد اسپتال انتظامیہ اور لواحقین کے مابین ہاتھا پائی بھی ہوئی. لواحقین کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ سے مریض کے لیے بستر مانگا تھا جس پر انہوں نے تشدد شروع کر دیا.