ڈاکٹرز،ہومیو پیتھس10اپریل سے پہلے پہلے اپنے نجی کلینکس جسٹرڈ کروا لیں ورنہ انہیں بندکر دیا جائے گا ،،ہیلتھ کئیر کمیشن
پیر 6 اپریل 2015 21:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)ہیلتھ کئیر کمیشن خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں نجی پریکٹس کرنے والے تمام ڈاکٹرز،ہومیو پیتھس اور حکیموں سے کہا ہے کہ وہ اس مہینے کی 10تاریخ سے پہلے پہلے اپنے نجی کلینکس وغیرہ ہیلتھ کےئر کمیشن کے ساتھ جسٹرڈ کروا لیں ورنہ انہیں بندکر دیا جائے گا۔چیف انسپکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن کے دفتر سے جاری ہونیوالے پریس ریلیز میں صوبے میں ان کوالیفائڈ افراد کی طرف سے چلائے جانے والے کلینکس مالکان کو بھی خبر دار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے کلینکس وغیرہ بند کردیں ورنہ انکے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی اس کے علاوہ تمام نجی کلینکس مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ ہیلتھ کئیر کمیشن کو اپنے کلینکس کے سرٹیفیکیٹس فراہم کریں گے کہ ان کے کلینکس میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات/خدمات ہیلتھ کئیر کمیشن کی طرف سے وضع کردہ معیار کے عین مطابق ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.