کپاس کے کاشتکار آئندہ فصل کو وائرس سے بچانے کیلئے میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں

منگل 7 اپریل 2015 13:07

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) کپاس کے کاشتکار آئندہ فصل کو وائرس سے بچانے کیلئے میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں۔

(جاری ہے)

کپاس کے کاشتکار آئندہ فصل کو وائرس سے بچانے کیلئے میزبان فصلوں سے سفید مکھی کا تدارک کریں اور کاشت سے قبل کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں. محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق سفید مکھی کے موثر تدارک کیلئے متبادل فصلوں اور میزبان پودوں بالخصوص جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی ضروری ہے