پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا
منگل 7 اپریل 2015 14:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا۔ماہرین نے کہا کہ اچھی صحت کے لئے اچھی غذا کا ہونا ضروری ہے، تمام شہریوں کو ایک چارٹ بنانا چاہئے۔ پاکستان میں عوام کی صحت کو کسی بھی سطح پر ترجیح نہیں دی جاتی جگہ جگہ کھانے پینے کی اشیاء کھلے عام اور سڑکوں پر فروخت ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
جن کے معیار کو نہ تو چیک کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کسی کو بتانے والا ہے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں۔
بچے جو کہ کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ان کے سکولوں کے باہر فروخت ہونے والی اشیاء کا معیار تو سستا ہونے کی بناء پر انتہائی ناقص ہوتا ہے۔ بچوں کا کہنا ہے کہ جو سکول کے باہر سے ملتا ہے وہی کھاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر وہ شخص بھی صحت مند نہیں جو موٹا ہے۔ صحت مند صرف وہی ہے جو بیماریوں سے محفوظ ہے۔ اس لئے ایسی خوراک کا استعمال کرنا چاہئے جس سے انسان تندرست رہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.