محکمہ صحت کی لا پرواہی ،غیر معیاری بلڈ بنکوں کیخلاف کاروئی اور نئی قانون سازی تعطل کا شکار ہو گئی
منگل 7 اپریل 2015 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)محکمہ صحت کی لا پرواہی کی وجہ سے غیر معیاری بلڈ بنکوں کے خلاف کاروئی اور نئی قانون سازی تعطل کا شکار ہو گئی ہے ۔افرادی قوت اور ٹیکنیکل افراد نہ ہونے کی وجہ سے غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بلڈ بنکوں کے خلاف کاروائی نہیں کی جا رہی ۔پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے میڈیکل کالجز کے ہیماٹالوجی کے ڈاکٹروں کی خدمات طلب کر لی ہیں۔
اتھارٹی نے 22ڈاکٹروں کو بلڈ ٹرانسفیوژن انسپکٹرز کے اختیارات دینے کے حوالے سے تحریری طور پر رابطہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں 2500سے زائد بلڈ بنک موجود ہیں کہ جن کو لائسنس اور رجسٹریشن کے حوالے سے بلڈ ٹرانسفیوژن آرڈینس 1999ء موجود تو ہے لیکن ابھی تک ان بنکوں کو رجسٹرڈ ہی کیا گیا جس کی وجہ سے غیر معیاری اور مضرصحت انتقال خون ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.