سپریم کورٹ نے مہلک امراض ٹی بی‘ کالا یرقان‘ پولیو‘ خسرہ ، تشنج کے علاج بارے غیر ملک سے ادویات کی درآمد کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
سپریم کورٹ اس کو انسانی حقوق کا معاملہ نہیں سمھجتی، فیصلہ دیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہونگے ؛جسٹس میاں ثاقب نثار
منگل 7 اپریل 2015 23:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سپریم کورٹ نے مہلک امراض ٹی بی‘ کالا یرقان‘ پولیو‘ خسرہ اور تشنج کے علاج بارے غیر ملک سے ادویات اور ویکسین کی درآمد کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی‘ جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریزرویشن دی ہے کہ سپریم کورٹ اس کو انسانی حقوق کا معاملہ نہیں سمھجتی فیصلہ دیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہونگے۔
یہ معاملہ بالکل اسی طرح سے ہے کہ جیسے سپریم کورٹ نے چینی کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ دیا تو اس سے ہالات بہتر ہونے کی بچائے مزید خراب ہوئے۔ درخواست متعلقہ فورم سے رجوع کریں انہوں نے یہ ریمارکس منگل کے روز دیئے ہیں جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پی ایم اے کے ڈاکٹر محمد ارشد رانا کی درخواست کی سماعت کی اسی دوران درخواست گزار کی جانب توفیق آصف ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ڈرگ ایکٹ کی سیکشن 9 اور 23 کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور مہلک امراض کی زائد المیعاد ادویات اور ویکسین امپورٹ کی جا رہی ہیں حکومت سمیت کسی ادارے کا اس پر کوئی چیک اینڈ بیلنس بھی نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.