ڈینگی کے حوالے سے حساس شہروں اور ٹاؤنز میں ان ڈور/آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے‘ خواجہ سلمان رفیق
موثر سرویلنس کیوجہ سے ڈینگی لاروا زیادہ مقدار میں رپورٹ ہو رہا ہے ،لاہور، شیخوپورہ اور راولپنڈی میں ڈینگی سٹاف کی بھرتی جلد مکمل کرنے کی ہدایت راولپنڈی اس سال بھی حساس ہے ، خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ‘ کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس سے مشیر صحت کا خطاب
جمعرات 9 اپریل 2015 20:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کمیٹی روم سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال خصوصا زیادہ حساس اضلاع لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کی روک تھام کے سلسلہ میں متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے اقدامات اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ محکمہ صحت، اطلاعات، زراعت، آبپاشی ، ماہی پروری، سوشل ویلفیئر، زکوة و عشر، اوقاف، کوآپریٹوز، لیبر، ماحولیات، پی آئی ٹی بی ، پاکستان ریلوے، کنٹونمنٹ بورڈ، لوکل گورنمنٹ، ہائر ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن ، ٹرانسپورٹ، موسمیات، سالڈ ویسٹ، واسا، پولیس، سپیشل برانچ کے اعلی افسران کے علاوہ طبی ماہرین ، ماہرین حضرات وبائی امراض نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.